منہاج سکولز۔۔۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات 2012ء کا شاندار رزلٹ

میر پور آزاد کشمیر میں تیسری پوزیشن حفصہ لطیف رول نمبر 141482 حاصل کردہ نمبر 945 / 1050 (آرٹس گروپ)
MES کی طرف سے 30 ہزار روپے انعام کا اعلان

میٹرک کے سالانہ امتحان 2012ء میں 900 سے زیادہ نمبرز حاصل کرنے والے طلباء و طالبات

نمبر شمار نام طالب علم نام سکول حاصل کردہ نمبر فیصد (%)
1 محمد زائیر رشید منہاج ماڈل سکول راولا کوٹ آزاد کشمیر 991/1050 94
2 کنزہ الیاس منہاج ماڈل سکول الخاکی میاں چنوں خانیوال 990/1050 94
3 شیراز شوکت منہا ج ماڈل سکول بوائز گلفشاں کالونی فیصل آباد 986/1050 94
4 احمد رضا منہا ج ماڈل سکول بوائز گلفشاں کالونی فیصل آباد 981/1050 93
5 محمد عمر لیاقت منہا ج ماڈل سکول بوائز گلفشاں کالونی فیصل آباد 978/1050 93
6 علی کامران منہاج ماڈل سکول تلمبہ خانیوال 974/1050 92
7 سنت علی منہاج ماڈل سکول روجھان راجن پور 971/1050 92
8 محمد محسن منہاج ماڈل سکول بوائز گلفشاں کالونی فیصل آباد 961/1050 91
9 ثقلین منہاج ماڈل سکول صفدر آباد ننکانہ صاحب 954/1050 91
10 وسیم سجاد منہاج ماڈل سکول ماموں کانجن فیصل آباد 945/1050 90
11 اقبال اختر منہاج ماڈل سکول ٹبہ سلطان پور 937/1050 89
12 سمیرا نذیر  منہاج ماڈل سکول نور پور پاکپتن شریف 935/1050 89
13 مدثر عالم منہاج ماڈل سکول راولا کوٹ آزاد کشمیر 935/1050 89
14 محمد ارقم افتخار منہاج ماڈل سکول نواں لاہور 932/1050 89
15 احمد رضا منہاج ماڈل سکول ماموں کانجن فیصل آباد 923/1050 88
16 عائشہ شہزاد منہاج ماڈل سکول گرلز گلفشاں کالونی فیصل آباد 920/1050 88
17 مریم رانی منہاج ماڈل سکول چک کمال گجرات 920/1050 88
18 ثناء کنول منہاج ماڈل سکول بھاگووال کلاں گجرات 915/1050 87
19 محمد انور بلوچ منہاج ماڈل سکول (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ لاہور 913/1050 87