سرورق | ہمارے بارے | سابقہ شمارے | رابطہ
ماہنامہ دختران اسلام > جنوری 2008 ء > حمد باری تعالیٰ
ماہنامہ دختران اسلام : جنوری 2008 ء
> ماہنامہ دختران اسلام > جنوری 2008 ء > حمد باری تعالیٰ

حمد باری تعالیٰ

تو نے پیدا کیا ہے مجھے اے خدا
کوئی خالق نہیں میرا، تیرے سوا

شکر کس کس کا انسان سے ہو ادا
نعمتیں تو نے بخشی ہیں بے انتہا

آسماں پر ستارے چمکتے ہوئے
تیری قدرت کا دیتے ہیں ہم کو پتہ

تو ہی ہمدرد ہے، تو ہی غم خوار ہے
سب کا مشکل کشا، سب کا حاجت روا

تیری رحمت کا سایہ نہ ہوتا اگر
میرا سارے زمانے میں کوئی نہ تھا

ستار تیری ذات ہے، صدقہ حبیب (ص) کا
رسوا نہ کر، ذلیل نہ کر اے خدا مجھے

اعضاء نے بھی جواب دیا، اے میرے کریم
اس وقت ہے کرم کا ترے، آسرا مجھے

آپہنچی ہے قریب سواری حضور (ص) کی
تھوڑی سی فرصت اور بھی دے، اے قضا مجھے

^^ اوپر چليں ^^

^^ فہرست ^^

 << پچھلا صفحہ <<

>> اگلا صفحہ >>


This page was published on Jan 8, 2008





islam quran sunnah hadith urdu english pakistan punjab lahore

© 1980 - 2022 Minhaj-ul-Quran International.


Warning: mysqli_close() expects parameter 1 to be mysqli, string given in /home/minhajki/public_html/minhaj.info/di/index.php on line 132