سرورق | ہمارے بارے | سابقہ شمارے | رابطہ
ماہنامہ دختران اسلام > جنوری 2008 ء > نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ماہنامہ دختران اسلام : جنوری 2008 ء
> ماہنامہ دختران اسلام > جنوری 2008 ء > نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

چلو آج آنکھوں کو اتنا رلائیں
برسنے لگیں رحمتوں کی گھٹائیں

دل میں بسا کر محمد (ص) کا چہرہ
دنیا کو آؤ ہم بھول جائیں

محمد (ص) کی یادیں محبت کی شمعیں
شمعوں سے شمعیں جلاتے ہی جائیں

سہیں گے انہیں ہم سب خوش دلی سے
دے گی جو دنیا ہم کو سزائیں

مَحْلَوں کی چاہت کو چھوڑو اے صائت
مدینے میں جائیں بس اک گھر بسائیں

^^ اوپر چليں ^^

^^ فہرست ^^

 << پچھلا صفحہ <<

>> اگلا صفحہ >>


This page was published on Jan 8, 2008





islam quran sunnah hadith urdu english pakistan punjab lahore

© 1980 - 2022 Minhaj-ul-Quran International.


Warning: mysqli_close() expects parameter 1 to be mysqli, string given in /home/minhajki/public_html/minhaj.info/di/index.php on line 132