[ ماہنامہ منہاج القرآن ] [ سہ ماہي العلماء ]      

   سرورق
   ہمارے بارے
   تازہ شمارہ
   سابقہ شمارے
   مجلس اِدارت
   تازہ ترین سرگرمیاں
   خریداری
   بکنگ اِشتہارات
   تبصرہ و تجاویز
   ہمارا رابطہ



Google
ماہنامہ دختران اسلام > جنوری 2017 ء > الفیوضات المحمدیہ
ماہنامہ دختران اسلام : جنوری 2017 ء
> ماہنامہ دختران اسلام > جنوری 2017 ء > الفیوضات المحمدیہ

الفیوضات المحمدیہ

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

وظیفۂ ذوقِ عبادت

  1. پہلا وظیفہ: عبادت گذاری اور اس میں رغبت اور ذوق و شوق کے لئے یہ وظیفہ مفید اور مؤثر ہے:

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِO { قُلْ يٰٓاَيُّهَا الْکٰفِرُوْنَO لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO وَ لَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO لَکُمْ دِيْنُکُمْ وَ لِيَ دِيْنِO}

فضیلت:

سورة الْکٰفِرُوْنَ کے بارے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ اس کی تلاوت سے شرک سے نجات نصیب ہوتی ہے اور توحید میں پختگی آتی ہے۔

  • 40 مرتبہ یا حسب ضرورت 100 مرتبہ پڑھیں۔
  • اوّل و آخر 11، 11 مرتبہ درود شریف اور 11، 11 مرتبہ استغفار پڑھیں۔
  • اس وظیفہ کو کم از کم 40 دن یا حسب ضرورت جاری رکھیں۔
  1. دوسرا وظیفہ: اگر کسی کے اندر عبادت کا ذوق پیدا نہ ہوتا ہو، عبادت میں دل نہ لگتا ہو، یکسوئی اور خشوع و خضوع کی کمی ہو اور وہ چاہے کہ دل عبادت کی طرف راغب ہو کر اللہ رب العزت کی طرف متوجہ ہوجائے تو اس کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ بھی مفید و مؤثر ہے:

اَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِO بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِO

  1. اِيَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاکَ نَسْتَعِيْنُO(الفاتحه، 1: 5)
  2. يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّکُمُ الَّذِيْ خَلَقَکُمْ وَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَO (البقره، 2: 21)
  3. اَمْ کُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ حَضَرَ يَعْقُوْبَ الْمَوْتُ اِذْ قَالَ لِبَنِيْهِ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْم بَعْدِی ط قَالُوْا نَعْبُدُ اِلٰهَکَ وَ اِلٰهَ اٰبَآئِکَ اِبْرَهيمَ وَ اِسْمٰعِيْلَ وَ اِسْحٰقَ اِلٰهًا وَّاحِدًا وَّ نَحْنُ لَهُ مُسْلِمُوْنَO (البقره، 2: 133)
  4. اَلَّا تَعْبُدُوْآ اِلَّا اﷲَ ط اِنَّنِيْ لَکُمْ مِّنْهُ نَذِيْرٌ وَّ بَشِيْرٌO ( هود، 11: 2)
  5. قُلْ اِنَّمَآ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اﷲَ وَلَآ اُشْرِکَ بِهِ ط اِلَيْهِ اَدعُوْا وَ اِلَيْهِ مَاٰبِO (الرعد، 13: 36)
  6. وَاعْبُدْ رَبَّکَ حَتّٰی يَاْتِيَکَ الْيَقِيْنُO (الحجر، 15: 99)
  7. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا ارْکَعُوْا وَاسْجُدُوْا وَ اعْبُدُوْا رَبَّکُمْ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَO (الحج، 22: 77)
  8. اِنَّآ اَنْزَلْنَآ اِلَيْکَ الْکِتٰبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اﷲَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّيْنَO (الزمر، 39: 2)
  9. قُلِ اﷲَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهُ دِيْنِيْO (الزمر،39: 14)
  10. وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِO (الذاريات، 51: 56)
  • ان آیات کی روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے،اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔ . 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔
  • اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

^^ اوپر چليں ^^

^^ فہرست ^^

 << پچھلا صفحہ <<

>> اگلا صفحہ >>



islam quran sunnah hadith urdu english pakistan punjab lahore
کاپی رائٹ © 1980 - 2017، منہاج انٹرنیٹ بیورو، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
Web Developed By: Minhaj Internet Bureau