خصوصی رپورٹ

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج (بغداد ٹاون) ٹاون شپ لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ تزکیہ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسووں کی بستی شہر اعتکاف تحریک منہاج القرآن کی پہچان ہے۔ شہر اعتکاف میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے علمی و فکری اور تربیتی خطاب ہوئے۔ دنیا بھر سے تشنگان علم نے اپنی پیاس بجھائی اور اپنی تربیت کا سامان کیا۔ علاوہ ازیں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل اور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر سپریم کونسل نے تربیتی لیکچرز دیئے۔ مزید ڈاکٹر غزالہ حسن قادری ممبر سپریم کونسل اور فضہ حسین قادری کی معتکفات کے ساتھ خصوصی نشستیں رہیں۔ رمضان المبارک میں خواتین کے اعتکاف گاہ کے جملہ انتظامات و انصرام کے لیے درج ذیل کمیٹیاں تشکیل دی گئیں:

مرکزی کمیٹی:

نگران: محترمہ فرح ناز

سربراہ: محترمہ سدرہ کرامت

سیکرٹری: محترمہ انیلہ الیاس

ڈپٹی سیکرٹریز: محترمہ عائشہ مبشر، محترمہ ام حبیبہ اسماعیل

انتظامی کمیٹی:

ہالز: محترمہ ام حبیبہ اسماعیل

پنڈال: محترمہ انیلہ الیاس

آؤٹ ڈور: محترمہ عائشہ مبشر

استقبالیہ کمیٹی:

سربراہ: محترمہ آمنہ مغل، اُن کے ساتھ 10 رکنی ٹیم تھی۔

رجسٹریشن و الاٹمنٹ کمیٹی:

سربراہ: محترمہ سیما قراۃالعین

سیکرٹری: محترمہ مصباح مصطفی

ڈپٹی سیکرٹریز: محترمہ مریم اقبال، محترمہ صباء اسلم

ان کے ساتھ 70 رکنی ٹیم تھی

DFA کمیٹی:

سربراہ: محترمہ فاطمہ سعید

12 رکنی ٹیم

ریکارڈ کیپنگ:

سربراہ: سیما قراۃالعین

میڈیکل کمیٹی:

سربراہ: محترمہ ثنا ء وحید

سیکرٹری: محترمہ سعدیہ نورین

ڈپٹی سیکرٹری: محترمہ سامعہ اشرف

10 رکنی ٹیم

سٹالز و کینٹین کمیٹی:

سربراہ: محترمہ ارشادا قبال

10 رکنی ٹیم

سیکورٹی کمیٹی:

سربراہ: فریدہ سجاد

نائب سربراہ: محترمہ طیبہ کوثر

سیکرٹریز: محترمہ مصباح عثمان, محترمہ حبیبہ حنا، محترمہ سحر غنی

ڈپٹی سیکرٹریز: محترمہ ریحانہ رشید، محترمہ حافظہ سرفراز، محترمہ مریم ذیشان

انچارج پٹرولنگ ٹیم: محترمہ فریدہ علوی

گروپ انچارجز:محترمہ فرح امیر، محترمہ عائشہ صادق، محترمہ ریحانہ اشرف،محترمہ مریم ذیشان، محترمہ راضیہ غنی، محترمہ روبینہ

100 رکنی ٹیم

ڈسپلن و شیڈول (نگرانی معمولات ) کمیٹی:

سربراہ: محترمہ رافعہ عروج ملک

60 رکنی ٹیم

رابطہ و ملاقا ت کمیٹی:

سربراہ: محترمہ فاطمہ کامران

سیکرٹری: محترمہ مصباح مصطفیٰ

10 رکنی ٹیم

Theme، ڈیکو ریشن، گائیدینس اینڈ روزانہ سٹیج تیاری کمیٹی:

سربراہ: محترمہ رافعہ عروج ملک

میس کمیٹی:

سربراہ: محترمہ حدیقہ بتول

سیکرٹریز: محترمہ عذرالیاقت، محترمہ فرحت ساجدہ

ڈپٹی سیکرٹریز: محترمہ فاریہ، محترمہ مصباح مصطفی، محترمہ صباء اسلم

130 رکنی ٹیم

صفائی کمیٹی:

نگران: محترمہ آصفہ صفدر

سربراہ: محترمہ ہاجرہ قطب اعوان

60 رکنی ٹیم

کنٹرول روم کمیٹی:

سربراہ: محترمہ ارشاد اقبال

نائب سربراہ: محترمہ ام حبیبہ اسماعیل

10 رکنی ٹیم

سالانہ عالمی روحانی اجتماع کمیٹی:

سربراہ: نورین علوی

نائب سربراہ: محترمہ فہنیقہ ندیم

40 رکنی ٹیم

حلقہ جات کمیٹی:

سربراہ: محترمہ لبنیٰ مشتاق

سیکرٹری: محترمہ صائمہ نور

ذمہ داریاں: محترمہ سعدیہ الماس

محفل ذکر و نعت کمیٹی:

سربراہ: محترمہ انیلہ الیاس

20 رکنی ٹیم

باجماعت نماز و صلوٰۃ التسبیح کمیٹی:

سربراہ: محترمہ حافظہ سحر عنبرین

سیکرٹری: محترمہ صبا اسلم

ممبرشپ و زکوٰۃ کولیکشن کمیٹی:

سربراہ: محترمہ حافظہ سحر عنبرین

سیکرٹری: محترمہ صبا اسلم

10 رکنی ٹیم

ساؤنڈ سسٹم و اعلانات کمیٹی:

سربراہ: محترمہ حدیقہ بتول

سیکرٹری: محترمہ وردہ سحر،

7 رکنی ٹیم

الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کمیٹی:

سربراہ: محترمہ عائشہ مبشر

سوشل میڈیا کمیٹی:

سربراہ: محترمہ جویریہ وحید

سیکرٹری: محترمہ انشراح نوید

35 رکنی ٹیم

اجتماعی لیکچرز کمیٹی:

سربراہ: محترمہ عائشہ شبیر

کالج کوآرڈینیشن کمیٹی:

سربراہ: محترمہ ام حبیبہ اسماعیل

ایم ایس ایم سسٹرز کمیٹی:

سربراہ: محترمہ آمنہ مغل

سیکرٹری: محترمہ ہنیم مریاء

20 رکنی ٹیم

ایگرز اعتکاف کمیٹی:

نگران: محترمہ شازیہ بٹ

سربراہ: محترمہ ام کلثوم قمر

سیکرٹری: محترمہ سعدیہ احمد

ڈپٹی سیکرٹریز: محترمہ بسمہ خالد،محترمہ شمظہ لطیف، محترمہ اریبہ خالد

30 رکنی ٹیم

WOICEکمیٹی:

سربراہ: محترمہ عائشہ مبشر

سیکرٹری: محترمہ مریم اقبال

5 رکنی ٹیم

VIP شیڈول کمیٹی:

سربراہ: محترمہ حلیمہ سعدیہ

5 رکنی ٹیم

خدیجہ ہال:

سربراہ: محترمہ حریرہ باور

نائب سربراہ: محترمہ نسرین اسلم

سیکرٹری: محترمہ عطیہ سہیل

50 رکنی ٹیم

فاطمہ ہال گراؤنڈ فلور:

سربراہ: محترمہ مصباح مصطفیٰ

30 رکنی ٹیم

فاطمہ ہال فرسٹ فلور:

سربراہ: محترمہ آمنہ مغل

30 رکنی ٹیم

بیت الزہرا فرسٹ فلور:

سربراہ: محترمہ فوزیہ جنید

30 رکنی ٹیم

بیت الزہرا سیکنڈ فلور:

سربراہ: محترمہ نورین علوی

نائب سربراہ: محترمہ فہنیقہ ندیم

سیکرٹری: محترمہ ناعمہ باسط

30 رکنی ٹیم

بیت الزہرا تھرڈ فلور:

سربراہ: محترمہ بشریٰ

30 رکنی ٹیم

شیڈول کمیٹی برائے گرلز کالج طالبات:

سربراہ: محترمہ جویریہ حسن

سیکرٹری: محترمہ انیلہ الیاس

وائنڈ اپ کمیٹی:

سربراہ: محترمہ ارشاد اقبال

سیکرٹری: محترمہ نورین علوی

سیکرٹری: محترمہ سعدیہ احمد