شیخ الاسلام کے TV چینلز کو تاریخی انٹرویوز

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے گذشتہ مہینوں میں فرسودہ سیاسی و کرپٹ انتخابی نظام کے خلاف متعدد TV چینلز کو خصوصی انٹرویوز دیئے۔ جن کی تفصیلات ذیل میں درج ہیں۔ علاوہ ازیں بھی آپ نے متعدد لائیو پریس کانفرنسز اور دیگر موضوعات پر مختلف TV چینلز پر اظہار خیال کیا۔ ان تمام انٹرویوز کی تفصیلات کو جاننے کے لئے www.minhaj.org اور www.NizamBadlo.com ملاحظہ کریں۔

نمبر شمار

تاریخ

ٹی وی چینل

نام پروگرام

میزبان

1 1-2-2013 BBC World Hard Talk زینب بداوی
2 1-2-2013 سماء نیوز ہم لوگ علی ممتاز
3 27-1-2013 ایکسپریس نیوز تکرار عمران خان
4 22-1-2013 ARYنیوز 11th Hour وسیم بادامی
5 22-1-2013 سماء نیوز فاروقی ان 60 منٹ غریدہ فاروقی
6 21-1-2013 ARY نیوز کھرا سچ مبشر لقمان
7 20-1-2013 دنیا نیوز آن دا فرنٹ کامران شاہد
8 20-1-2013 CNN نیوز رپورٹ امان پور
9 17-1-2013 رشیاء ٹوڈے نیوز رپورٹ رپورٹرز
10 9-1-2013 خیبر نیوز    
11 11-1-2013 BBC اردو   شمائلہ جعفری
12 11-1-2013 دنیا نیوز

آن دا فرنٹ

کامران شاہد
13 9-1-2013 جیو نیوز

آج کامران خان کے ساتھ

کامران خان
14 9-1-2013 دنیا نیوز نقطہ نظر مجیب الرحمن شامی
15 5-1-2013 جیو نیوز جرگہ سلیم صافی
16 3-1-2013 ایکسپریس نیوز کل تک جاوید چوہدری
17 2-1-2013 دنیا نیوز News@8 with Malick محمد مالک
18 31-12-2012 جیو نیوز آج کامران خان کے ساتھ کامران خان
19 31-12-2012 ایکسپریس نیوز لائیو ود طلعت طلعت حسین
20 30-12-2012 ARY نیوز سوال یہ ہے ڈاکٹر دانش
21 29-12-2012 دنیا نیوز آن دا فرنٹ کامران شاہد
22 27-12-2012 ARY نیوز کھرا سچ مبشر لقمان
23 26-12-2012 جیو نیوز آپس کی بات نجم سیٹھی
24 26-12-2012 جیو نیوز آج کامران خان کے ساتھ کامران خان
25 18-12-2012 نیوز 1 بساط جنید اقبال
26 16-12-2012 ARY نیوز سوال یہ ہے ڈاکٹر دانش
27 15-12-2012 دنیا نیوز آن دا فرنٹ کامران شاہد
28 14-12-2012 BBC اردو   ثقلین امام
29 13-12-2012 ڈان نیوز ٹارگٹ پوائنٹ عاصمہ چوہدری
30 11-12-2012 نیوز 1 معذرت کے ساتھ صیفان خان
31 9-12-2012 اے آر وائی نیوز سوال یہ ہے ڈاکٹر دانش
32 6-12-2012 وقت نیوز 8 پی ایم فریحہ ادریس
33 24-11-2012 ڈان نیوز فیصلہ عوام کا عاصمہ شیرازی
34 24-11-2012 دنیا نیوز آن دا فرنٹ کامران شاہد
35 23-11-2012 ARY نیوز سوال یہ ہے ڈاکٹر دانش
36 22-9-2012 ڈان نیوز توہین رسالت کے موضوع پر انٹرویو  
37 22-9-2012 ARY نیوز توہین رسالت کے موضوع پر انٹرویو  
38 6-9-2012 ڈینش ٹی وی    
39 25-3-2012 ARY نیوز سوال یہ ہے ڈاکٹر دانش
40 22-3-2012 ایکسپریس نیوز  فرنٹ لائن کامران شاہد
41 20-3-2012 ETV India    
42 20-3-2012 ایشین نیوز انٹرنیشنل