2013ء شیخ الاسلام کے TV چینلز کو تاریخی انٹرویوز

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ملکی حالات وواقعات کے تناظر میں 2013ء میں متعدد TV چینلز کو خصوصی انٹرویوز دیئے۔ جن میں آپ نے بالخصوص درج ذیل سوالات کے تفصیلی جوابات مرحمت فرمائے۔

٭ نظام کی تبدیلی کی ضرورت کیوں؟ ٭موجودہ فرسودہ سیاسی نظام کی قباحتیں ٭ایک خاندان کی حکومت ٭حکومت کی داخلہ و خارجہ پالیسی ٭بین الاقوامی تعلقات کا معیار ٭حکمرانانِ وقت کے بزنس معاملات ٭نیٹو سپلائی ٭ڈرون حملے ٭شہید کون؟ ٭بلدیاتی انتخابات کا التواء ٭دہشت گردوں کو حکومتی آشیر باد ٭دہشت گردی و انتہا پسندی کا حل ٭حکومت طالبان مذاکرات کی حقیقت ٭اہم ملکی اداروں کو خریدنے والے کون؟ ٭نجکاری کے نام پر قوم سے دھوکہ ٭غیر آئینی و غیر قانونی الیکشن کمیشن ٭آئین پاکستان میں شامل عوام کی فلاح و بہبود پر مشتمل شقوں سے حکومت کا انحراف ٭آرٹیکل 38 کیا ہے؟ ٭آرٹیکل 63,62 کا اطلاق ٭آرٹیکل 6 کا اطلاق کیوں اور کس طرح؟ ٭انقلاب کی مخالف قوتیں کون؟ ٭انقلاب کب اور کیسے آئے گا؟ ٭انقلاب کیلئے عوام کو کیا کرنا ہوگا؟ ٭ایک کروڑ نمازیوں کی جماعت کب کھڑی ہوگی؟

علاوہ ازیں آپ نے بیداری شعور کے سلسلے میں دیگر متعدد سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ ذیل میں ان جملہ انٹرویوز کی فہرست درج کی جارہی ہے۔ یہ تمام انٹرویوز www.minhaj.org پر بھی ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔

نمبر شمار CD# تاریخ TV چینل نام پروگرام/ اینکر
1 1806 4-1-2013 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
2 1810 8-2-2013 ARYنیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
3 1821 10-2-2013 CNBC Live With Mujahid (مجاہد بریلوی)
4 1831 17-2-2013 ایکسپریس نیوز تکرار (عمران خان)
5 1832 18-2-2013 ARY نیوز 11Th Hour (وسیم بادامی)
6 1833 21-2-2013 CNBC ہے کوئی جواب (نادیہ مرزا)
7 1835 15-3-2013 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
8 1837 18-3-2013 ARY نیوز 11Th Hour (وسیم بادامی)
9 1838 20-3-2013 ARY نیوز کھرا سچ (مبشر لقمان)
10 1844 14-4-2013 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
11 1852 15-5-2013 ARY نیوز کھرا سچ (مبشر لقمان)
12 1854 26-5-2013 سماء نیوز ہم لوگ (علی ممتاز)
13 1895 15-9-2013 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
14 1896 26-9-2013 ایکسپریس نیوز تکرار (عمران خان)
15 1903 11-10-2013 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
16 1905 22-10-2013 ARY نیوز کھرا سچ (مبشر لقمان)
17 1908 2-11-2013 ایکسپریس نیوز تکرار (عمران خان)
18 1915 8-11-2013 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
19 1916 11-11-2013 ARY نیوز کھرا سچ (مبشر لقمان)
20 1921 30-11-2013 ایکسپریس نیوز تکرار (عمران خان)
21 1922 7-12-2013 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
22 1923 9-12-2013 سماء نیوز Nadeem Malik Live With (ندیم ملک)
23 1924 12-12-2013 CNBC پاکستان آج رات (شہزاد اقبال)
24   30-12-2013 ARY نیوز کھرا سچ (مبشر لقمان)
25 1951 1-1-2014 سماء نیوز Live With Nadeem Malik (ندیم ملک)
26 1952 3-1-2014 ایکسپریس نیوز تکرار (عمران خان)
27 1950 5-1-2014 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)
28   19-1-2014 ARY نیوز سوال یہ ہے (ڈاکٹر دانش)